کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا

Did Jannat Mirza get married? The viral videos sent the followers into a frenzy

دنیا میں بہت سے انسان ایک دوسرے سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھتے ہیں لیکن اتنی مشابہت کہ فرق کرنا مشکل ہوجائے کم ہی دکھتی ہے۔

خاتون نے دُنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کردیا

ایسی ہی ایک وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کو دُلہن کے روپ میں دیکھ کر صارفین ہکا بکا رہ گئے۔

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا

یہ وائرل ویڈیوزدرحیقیقت ایک جوڑے کی شادی کی تقریبات کی ہیں، جس میں معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا سے مشابہت رکھنے والی دُلہن نے سبھی کو حیران کرڈالا۔جنت مرزا سے بےحد مشابہت رکھنے والی اس دُلہن کو پہلی نظرمیں دیکھ کر شاید ہی کوئی سوچے کہ یہ جنت مرزا نہیں بلکہ کوئی اور ہیں۔

 

بارات کی تقریب میں مہرون اور گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس دلہن اپنے دولہے میاں کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر آرہی ہیں۔ان ویڈیوز اور تصاویر کے بعد صارفین کی جانب سے تبصروں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’او، مجھے لگا جنت مرزا ہیں۔ 

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا

ایک اور صارف اس دُلہن کو جنت مرزا سمجھ بیٹھے۔

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا

ایک صارف نے اس دلہن کو علشبہ اور جنت کا مکسچر کہہ ڈالا۔

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا
کئی صارفین نے ان ویڈیوز اور تصاویر پر جنت مرزا کو ٹیگ کیا۔

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا

ایک صارف نے لکھا کہ ’دُلہن زیادہ خوبصورت ہیں۔

کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا



حوالہ

اشتہار


اشتہار