سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو"بینک ہولی ڈے"کے باعث بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعہ کوجاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو تمام تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے
کرکٹ کے نامور اُردو کمنٹیٹر محمد ادریس انتقال کرگئے
کرکٹ کے نامور اُردو کمنٹیٹر محمد ادریس انتقال کرگئے
تاہم، بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول دفتر میں حاضر ہوں گے۔بیان میں کہا گیا کہ بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔