آج رواں سال کی سب سے طویل ترین رات اور سب سے مختصر ترین دن آج ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 دسمبر تک دن مختصر ہوتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی رہتی ہیں تاہم 21 دسمبر کے بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنے لگتی ہیں۔
سردی کے موسم میں دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی جاتی ہیں۔ 21 دسمبر تک دن مختصر ہوتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی رہتی ہیں تاہم 21 دسمبر کے بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنے لگتی ہیں۔
نوٹیفیکیشن جاری۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا جبکہ غروبِ آفتاب شام 5 بج کر 48منٹ پر ہوگا۔ اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد پرمبنی ہوگا جبکہ رات لگ بھگ 14 گھنٹے پر محیط ہوگی۔