عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

Alia Bhatt and Ranbir Kapoor finally showed their daughter's face for the first time

بالی وڈ سپر اسٹار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی اکلوتی بیٹی راہا کپور کو  ایک سال اور دو ماہ بعد  کرسمس کی شام سب کے سامنے لے آئے۔یادرہے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے 14 اپریل 2022کو ایک گھریلو تقریب میں شادی کی تھی اور شادی کے سات ماہ بعد انکی بیٹی راہا کپور 2 نومبر 2022کو پیدا ہوئیں۔

ارباز خان اور شورہ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

بالی وڈ پر راج کرنے والی اس اسٹار جوڑی نے اپنی بیٹی کو میڈیا اسپاٹ لائٹ سے ایک سال سے زائد عرصہ دور رکھا اور راہا کپور کی شکل و صورت مداحوں پو آشکار نہیں ہونے دی۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے کرسمس پر اپنے مداحوں کو بڑا تحفہ  دیا ہے  اپنی ننھی پری راہا کپور کی منہ دکھائی کردی ہے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بالآخر پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

رنبیر کی گود  میں راہا کپور نے سفید فراک پہن رکھا تھا جبکہ سیاہ پینٹ شرٹ پر سیاہ ڈینم جیکٹ پہنے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے سرخ پھول والی سیاہ فراک  پہن رکھی تھی سوشل میڈیا پر رنبیر اور عالیہ کی اس پہلی فیملی اپیئرنس کی ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں رنبیر کو اور عالیہ راہا کو پیار کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں رنبیر نے راہا کو گود سے اتار کر نیچے کھڑا کرنے کی کوشش بھی کی لیکن راہا ان کی گود سے نیچے اترنے کو تیار نہ ہوئیں جس پر عالیہ نے  راہا کو واپس گود میں اٹھانے کا اشارہ کردیا پھر دونوں خوشی خوشی اپنی ننھی گڑیا کے ساتھ گھر میں واپس چلے گئے۔

حوالہ

اشتہار

اشتہار