زائرین سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔

زائرین سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔

مسجد نبویﷺ جانے والے زائرین اب سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ سال میں صرف ایک ہی بار جاری کیا جائے گا اور دوسری بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہونے کیلئے ایک سال انتظار کرنا پڑے گا۔

یوٹیوب کی خفیہ ٹرک،جان کر حیران رہ جائینگے

سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ روضہ شریفﷺ میں داخلے کیلئے اجازت نامہ صرف نسک یا توکلنا ایپ سے ہی ممکن ہوگا۔

وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ رسولﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کا کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے یا اس سے متاثرہ افراد سے میل ملاپ نہ 
رکھنے سے مشروط ہوگا۔





اشتہار


اشتہار