اسلام آباد زلزلے کے شدید جھٹکے

Severe aftershocks of the Islamabad earthquake

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ایف بی آر کیجانب سے موبائل فونز صارفین کیلئے برُی خبر

زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔







اشتہار


اشتہار