چینی ائیرلائن کا لاہور کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ

Chinese airline's decision to start 3 weekly flights to Lahore

 تاجر برادری اور طلبہ کے لیے اچھی خبر، چینی ائیرلائن نے لاہور کے لئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔ چینی ائیرلائن چائینہ سدرن نے لاہور کے لئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔

ائیرپورٹ پانی میں ڈوب گیا۔

  چینی ائیرلائن گوانگ زو سے لاہور ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرے گی۔پروازوں کا آغاز 20دسمبر سے کیا جائے گا، پروازوں کے آغاز کا مقصد پاکستانی تاجروں اور طلبا کو سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔








اشتہار


اشتہار