خوشخبری ،تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

خوشخبری ،تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

برطانوی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔  لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ سال اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی، اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔

سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔

پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی اس شرح کا اطلاق 21 اور 22 برس کے افراد پر بھی ہوگا۔  چانسلر سے لو پے کمیشن نے تنخواہ میں اضافے کی سفارش کی تھی۔






اشتہار


اشتہار