پاکستان کیخلاف استعمال ہونےوالا اسلحہ کہاں سےآیاکیسے استعمال ہوا؟امریکا کےانکشافات

Where did the weapons used against Pakistan come from and how were they used? America's revelations

: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ہاتھوں پاکستان کے خلاف استعمال ہونیوالے امریکی اسلحے سے متعلق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور نے بڑے انکشافات کیے ہیں۔

حکومت کی طرف سےعوام کیلئے بہت ہی اہم اعلان۔

تفصیلا ت کے مطابق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا کہ امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔

مائیکل میکول کے بیان کے رد عمل میں امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی بیان کی تردید کرتے ہوئے اُسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔مائیکل میکول کے مطابق ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے۔








اشتہار


اشتہار