حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی،اہم پیغام جاری کردیا

Hareem Shah began to remember Naseem Shah, and issued an important message

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی۔تفصیلات کےم طابق گزشتہ روز بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی اور اس شاندار پرفارمنس کی بدولت ہی پاکستان نے جیت اپنے نام کی۔

شاہد آفریدی چیئرمین پی سی بی پر برس پڑے۔

ایسے میں ورلڈکپ سکواڈ سے باہر نسیم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی تصویر پوسٹ کی اور شائقین کرکٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “پی سی بی پر ہمیشہ یقین رکھیں،وسیم جونیئر،میری جان، کیا بات ہے آپ کی، پھر فخر اور بابراعظم کی پرفارمنس پر داد دی ۔
 

اس پوسٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا کہ “کاش آپ اس ورلڈ کپ کا حصہ ہوتے، واقعی! اس ورلڈ کپ میں آپ کو بہت زیادہ یاد کیا ہے”۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار