پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان گرفتار

PTI leader and former minister Malik Shah Muhammad Khan arrested

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت کینسل ہونے پر حراست میں لیا۔

!نیب ریفرنس کیس سابق وزیر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے۔

ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن سمیت محتلف واقعات  کے حوالےسے مقدمات درج تھے،اے ٹی سی عدالت بنوں سے ملک شاہ محمد کی قبل از گرفتاری ضمانت کینسل ہونے پر پولیس  نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملک شاہ محمد خان کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا ۔







اشتہار


اشتہار