سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا

Saudi Arabia accepted the demand of Pakistani private Hajj tour operators

سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا۔سعودی عرب اب 2 ہزار حجاج کی بجائے پانچ سو حجاج کے گروپ پر رضامند ہو گیا،پاکستان کے نو سو پانچ ٹور آپریٹرز کے اب ایک سو اسی گروپ بنیں گے۔

ویب براؤزر پر نظر آنے والے آئیکون کا مطلب کیا؟

سعودی عرب نے خط کے ذریعے پاکستانی حکومت کو آگاہ کردیا،سعودی عرب کے فیصلے کانجی حج ٹور آپریٹرز نے خیرمقدم کیا ہے۔

سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا








اشتہار


اشتہار