حدِ نِگاہ صِفر، اہم شاہراہ بند

Hadd-e-Nigah Sifar, main highway closed

دھند کی وجہ سےحدِ نگاہ صفر ہو جانے کے سبب اہم شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔فیصل آباد  کے علاقہ پر دور دور تک دھند کے بادل گہرے ہونے لگے۔ 

معروف پاکستانی گلوکار کو امریکہ نے ویزا دینےسےانکار کردیا۔

موٹر وے ایم فور پر حد نگاہ کم ہونے کے سبب فیصل آباد تا گوجرہ موٹر وے کو بند کردیا گیاموٹر وے پولیس  نے بتایا ہے کہ موٹر وے ایم فور پر آنے والی ٹریفک ہو اب دیگر انٹر چینز کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ 

موٹر وے پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ دھند میں سفر کرنے سے اجتناب کریں، تاہم اگر سفر کرنا انتہائی ضروری ہے تو فوگ لائٹس استعمال کریں اور کم سے کم سپیڈ پر ڈرائیو کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر کال کہ جاسکتی ہے۔







اشتہار


اشتہار