بڑی خبر!!انتخابات پھر ٹل گئے؟

Big news!! Elections postponed again?

بڑی خبر!!انتخابات پھر ٹل گئے۔پاکستان کی سیاست میں آج کے دن کو اہم ترین شمار کیا جائے تو بے جا نہیں ہوگا۔آج کے دن دو بڑی پارٹیوں کے سربراہوں سے متعلق دو فیصلوں یا دو خبروں نے قومی سیاست کا دھارا یکسر بدل کر رکھ دیا ہےآج کے ہی دن ایک طرح سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم قرار، نواز شریف مقدمے سے بری ہونے سے ان کی پارٹی صدارت بحال اور قانونی موشگافیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چئیرمین کی پارٹی صدارت عملاً ختم ہو چکی ہے۔

پاکستان نے بھارت اور اسرائیل  پر پابندی عائد کردی

پروگرام’10تک‘میں میزبان ریحان طارق کہتے ہیں کہ اسے قدرت کا نظام کا انتقام کہا جائے،سوائیوں کا پیچھے جانا یا کچھ اور پاکستانی سیاست میں اس وقت 2017 اور 2018 کا وقت واپس آچکا ہے جب کسی ایک جماعت کے خلاف اور کسی دوسری جماعت کے سربراہ کے حق میں دھڑا دھڑا فیصلے ارہے تھے۔

آج بھی کچھ ایسا ہی منظر ہی ہے لیکن جماعتوں کی پوزیشن بدل چکی ہے۔اس وقت جو مظلوم تھے آج فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ اللہ کا شکر بجا لے رہے ہیں اور جو اس قت کے فاتح تھے وہ دربدر شکوہ کناں ہیں ۔۔۔آج کی سب سے بڑی خبر اسلام آباد ہائی کورٹ سے اس وقت آئی جب نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔



عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی اور بعد میں طویل دلائل کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت کی دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی اور انہیں مقدمے سے بری کردیا۔عدالت سے با عزت بری کیے جانے پر نواز شریف نے اللہ کا شکر ادا کیا اور بتایا کہ انہوں نے العزیزیہ ریفرنس بھی اللہ پر چھوڑا ہوا ہے۔






اشتہار


اشتہار