سونا سستا، ایسا کہاں ہوا؟ بڑی خبر آ گئی

Cheap gold, where did this happen? Big news has arrived

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ڈالر فی اونس کی کمی آ گئی، پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام آ گیا۔پاکستانی روپے کی بڑھتی قدر، مسلسل حکومتی کوششوں اور کم ہوتی ڈالر کی قیمت کے باعث ملکی معیشت مستحکم ہونےلگی، ڈالر سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت بھی مستحکم ہو گئی، ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت برقرار ہے

بارش کہاں ہوگی ؟؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے پر مستحکم ہے جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونا ایک لاکھ 84 ہزار 414 روپے پر برقرار ہے۔

سونا سستا، ایسا کہاں ہوا؟ بڑی خبر آ گئی

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، سونا 2 ڈالر کمی سے 1999 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے، چاندی کی قیمت بھی مستحکم ہے، 24 قیراط چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی ردوبدل کے 2 ہزار 550 روپے فی تولہ ہے جبکہ 10 گرام 24 قیراط چاندی 2 ہزار 156 روپے ہے۔







اشتہار


اشتہار