جمعرات اور پیر کو سرکاری تعطیل کا اعلان

Declaration of official holiday on Thursday and Monday

سندھ حکومت نے صوبے میں 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔

سوزوکی جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری

خیال رہے کہ یوم اقبال کی سرکاری چھٹی کئی سالوں تک معطل رہی لیکن اب اقبال کی 146 ویں یوم پیدائش پر چھٹی بحال کرنے کا اعلان کیا گیاہے ۔








اشتہار


اشتہار