پی ٹی اے کا سم واپس کرنیوالوں کو جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

PTA's announcement to impose penalty on SIM returners

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی روک تھام ، فراڈ میں ملوث سمز کے تدارک اور زرمبادلہ کی بچت کے لیے کیا گیا ہے۔





حوالہ



اشتہار


اشتہار