پشاور: عاصمہ ارباب عالمگیر پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کےعہدے سے مستعفی

Peshawar: Asma Arbab Alamgir resigned from the post of Central Deputy Secretary Information of People's Party

عاصمہ ارباب عالمگیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پشاور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ ارباب عالمگیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

  سابق اسپیکر قومی اسمبلی انتقال کرگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر جاری کردہ اپنے پیغام میں عاصمہ جہانگیر نے لکھا کہ وہ پیپلز پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوئیں، ان عہدیداروں کی وجہ سے پارٹی خیبر پختونخواہ میں کمزور ہوئی۔

پشاور: عاصمہ ارباب عالمگیر پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کےعہدے سے مستعفی

اپنے پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ بی بی شہید کے وقت سے پارٹی کے لئے قربانیاں دیتے رہے، کچھ مرکزی اور صوبائی عہدیدار یہ برداشت نہیں کر سکتے۔







اشتہار


اشتہار