موسم بدلتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

As the weather changes, the prices of dry fruits start to skyrocket

علی حمزہ: حیدرآباد میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا .

گندم کی قیمت میں بڑی کمی متوقع۔

تفصیلات کے مطابق چلغوزے , بادام , پستے سب ہی گزشتہ سال کی نسبت انتہائی مہنگے ہوگئے۔ بادام 1800 سے بڑھ کر 2600 روپے فی کلو ہوگیا۔

موسم بدلتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

  پستہ 2800 سے بڑھ کر 4400 روپے فی کلو، جبکہ چلغوزہ ساڑھے 5 ہزار سے بڑھ کر 7 ہزار فی کلو کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ کاجو , انجیر و دیگر میوہ جات کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا۔ 









اشتہار


اشتہار