
کیا آسٹریلیا نے ورلڈ کپ ٹرافی واقعی عمران خان کے نام کی؟
We are not people who hold back. We have today issued our bid to host the Champions Trophy of 2025, and we look forward to hearing what Greg Barclay of @ICC has to say about it. pic.twitter.com/EsRzsikCqF
— Iceland Cricket (@icelandcricket) November 27, 2023
ٹویٹ میں لکھا گیا کہ ہم ایسے لوگ نہیں جو پیچھے ہٹیں، ہم نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے اپنی بولی جاری کی اور ہم اس بات کو سننے کے منتظر ہیں کہ آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔اس سے قبل آئس لینڈ کرکٹ نے ورلڈ کپ 2023 کے دوران کئی کھلاڑی پر تنقید کی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے آڑے ہاتھوں لیا گیا تھا۔
اس سے قبل آئس لینڈ کرکٹ نے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ایک بار پھر ہدف بنایا تھا جنہوں نے حال ہی میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔بابراعظم نے 9 میچوں میں 40 سے بھی کم کی اوسط سے 320 رنز اسکور کیے، آئس لینڈ کرکٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بابر اعظم کو ان کی بیٹنگ اوسط پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایک پوسٹ میں لکھا گیا تھا کہ ’ایسی کیا چیز ہے جو وبائی مرض کے بعد بھی معمول پر نہیں آئی؟‘ اس کے جواب میں آئس لینڈ کرکٹ نے کہا کہ وہ بابر اعظم کی بیٹنگ اوسط ہے جو وبائی مرض کے بعد بھی معمول پر نہیں آئی۔