20 گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف

Introducing a new breed of cow that gives 20 times more milk

امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے عام گائے کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دودھ دینے والے گائے ’تیار‘ کی ہے۔

. شکار کا سیزن شروع 

یونیورسٹی آف الینوائے میں جانوروں کے سائنسدانوں کی ٹیم نے تنزانیہ کے کسانوں کے لیے ایسی گائے تیار کی ہے جو کہ گیم چینجر ثابت ہوگی۔ ایسی گائے جو دیسی نسلوں کی نسبت 20 گنا زیادہ دودھ دے گی۔

20 گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف

اینیمل فرنٹیئرز‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہولسٹینز اور جرسیوں کی دودھ پیدا کرنے کی صلاحیت والی گائے کی نسلوں کو گرمی، خشک سالی اور بیماری کیخلاف مزاحمت کی اہل گائرس کی نسل سے کراس کروایا ہے جو کہ حارہ (tropical) ممالک میں عام ہے۔

20 گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف

کراس کی پانچ نسلوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی یہ گائے عام تنزانیہ کے انتظام کے تحت روزانہ 10 لیٹر دودھ پیدا کرنے کی قابل ہوتی ہے جو دیسی مویشیوں کی نصف لیٹر اوسط پیداوار کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔










اشتہار


اشتہار