
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔ترجمان نے واضح کیا کہ 15 فیصد رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا۔