الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا ہے اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری قومی اسمبلی کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔
کل سےملک گیرآپریشن شروع ہوگا۔
کل سےملک گیرآپریشن شروع ہوگا۔
خط کے متن میں الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں نہ کرنے کی واضح ہدایات کی ہیں۔
خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہر طرح کی بھرتیوں پر پابندی اس لیے لگائی جارہی تاکہ یہ بھرتیاں آنیوالے عام انتخابات پر اثرانداز نہ ہوں۔