کینیڈا پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب۔

First Black Speaker Elected in Canadian Parliament

کینیڈا پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر گریگ فرگس کو منتخب کیا گیا ہے۔ 

سونے سے بنی سائیکل فروخت کیلئے پیش کردی گئی۔ قیمت جانکرآپ حیران رہ جائیں گے

 سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔

 کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔ 

واضح رہے کہ انتھونی روٹا نے نازی یونٹ کے سابق سپاہی کو پارلیمنٹ میں مدعو کرنے اور کھڑے ہوکر استقبال کرنے پردباؤ کے باعث استعفیٰ دیا تھا۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار