کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

An alarm bell has sounded for the people of Karachi.

کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شٹرڈاؤن ہڑتال۔

شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوا چل رہی ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 14 فیصد ہے۔واضح رہے کہ گرمی کی لہر آئندہ 3 روز تک مزید جاری رہے گی۔







اشتہار


اشتہار