فضائی سفرکرنے والوں کیلئےافسوسناک خبر۔

Sad news for air travelers.

قومی ایئر لائن کے مالی بحران کی وجہ سے آج بھی ملک بھر سے 25 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے مختلف ایئر پورٹس کی 16 پروازیں منسوخ کردی گئیں ،اسلام آباد تا کراچی کی 3 پروازیں پی کے 300، پی کے 308 اور پی کے 340 منسوخ کردی گئی۔

ہائی الرٹ جاری۔

 اسلام آباد کراچی کی 2 پروازیں پی کے 301 اور پی کے 369 بھی منسوخ کر دی گئیں لاہور سے کراچی کی 2 پروازیں پی کے 303 اور پی کے 307 بھی منسوخ کی  گئیں۔قومی ایئر لائن کے مالی بحران کی وجہ سے آج بھی ملک بھر سے 25 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

فضائی سفرکرنے والوں کیلئےافسوسناک خبر۔

کراچی لاہور کی 3 پروازیں پی کے 302، پی کے 304 اور پی کے 306 منسوخ کراچی سے گوادر، بہاولپور، فیصل آباد آنے اور جانے کی 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔سیالکوٹ سے مسقط جانے اور آنے کی دو پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی۔

لاہور اور اسلام آباد سے کوئٹہ جانے اور آنے کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔اسلام آباد سے جدہ جانے اور آنے کی 2 اور دوحہ سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 288 بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔









اشتہار


اشتہار