گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کا انوکھا انداز

A unique way of stealing electricity by running a wire through the sewer line

بجلی چوری کا انوکھا انداز، مردان میں گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ مردان میں بجلی چور گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کر رہا تھا۔ 

آئی فون 15 پاکستان میں کتنے کا ملے گا۔

تاریں زیر زمین ہونے کے باعث بجلی چوری کی نشاندہی کرنا مشکل تھا۔ بجلی چور کئی مہینوں سے گٹر لائن سے تار گزار کر بجلی چوری کر رہا تھا۔پیسکو ٹاسک فورس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی۔بجلی چور کو گرفتار کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔






اشتہار


اشتہار