سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئے

Saudi Prince Khalid Bin Muhammad Bin Abdullah Al Abdul Rahman Al Saud has passed away

سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئےہیں۔سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود وفات پاگئے ہیں۔

فضائی کمپنی کی نئی سروس

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعودکے انتقال پر سعودی شاہی خاندان کو دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں۔






اشتہار


اشتہار