بابائےقوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے

The 75th death anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah is being celebrated today

 برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت اور نصب العین دینے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےتفصیلات کے مطابق عظیم قائد محمد علی جناحؒ نے برصغیر کےمسلمانوں کوعلیحدہ شناخت اور نصب العین دیا۔

ایل ای ڈی ٹی وی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ’ایل ای ڈی لہنگا‘۔

قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 ستمبر 1948ء کو اپنی وفات تک ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے، ان کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت چکے ہیں، قائد اعظم کی آخری آرام گاہ کراچی میں موجود ہے۔ 

مزار قائد کے احاطے میں ہی ایوان نوادرات ہے جہاں بابائے قوم کے زیر استعمال رہنے والا سامان موجود ہے۔قائد میوزیم کو حاجی محمدحنیف طیب نے 1988میں تعمیر کروایا تھا جہاں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے قلم سے لے کر کار تک ہر چیز محفوظ ہے۔

 قائد اعظم نے آزاد ملک تو حاصل کر لیا لیکن زندگی نے ان سے وفا نہ کی، قیام پاکستان کے ایک سال بعد ہی 11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان انتقال کر گئے۔







اشتہار


اشتہار