پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 5ڈیجیٹل بینک کھل گئے

5 digital banks were opened for the first time in the history of Pakistan

 اسٹیٹ بینک آج پہلی بار ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس کا اجرا کرے گا،آج 5 بینکوں کو لائسنس جاری کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل لائسنس کیلئے 15 کے قریب بینکوں نے اظہار دلچسپی جمع کرایا تھا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے صرف 5 بینکوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ پر اپنی وائرل تصاویر کو کیسے ڈیلیٹ کروا سکتے ہیں، طریقہ سامنے آگیا

پاکستان میں موجود کوئی بھی کمرشل بینک ڈیجیٹل لائسنس حاصل نہ کرسکا،سوائے ٹیلی نارکے تمام نئے ڈیجیٹل بینک کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ڈیجیٹل بینکس کیلئے کم سے کم سرمایہ کی شرط ڈیڑھ ارب روپے رکھی گئی ہےاور آغاز کے 3 سال کے اندر 4 ارب تک سرمایہ کو لے کر جانا ہے،عام بینکوں کی طرح ڈیجیٹل بینک کی کوئی شاخ نہیں ہوگی۔








اشتہار


اشتہار