بارش میں ساڑھی پہن کر ٹک ٹاکر کا رقص، ویڈیو وائرل

Tik Tokkar dance wearing saree in rain, video goes viral

 بھارت میں ساڑھی پہن کر لڑکے کی بارش میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک طرف بھارت بارش کے باعث پانی میں ڈوب گی تو دوسری طرف بھارت میں اسی بارش کا فائدہ  اٹھاتے ہوئے ایک ٹاکر ٹاکر نے ویڈیو بنا ڈالی۔ 

ترک ڈرامے ’کرولس عثمان ’ کے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان

ٹپ ٹپ برسا پانی گانے پر  ساڑھی پہن کر لڑکے نے بارش میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ صارفین کی جانب سے  ٹک ٹاکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے

 جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب دریائے یمونا میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھورہی ہے۔گزشتہ روز دریا میں پانی کی سطح 205 میٹر سے اوپر ہوگئی ہے جو دریا کا خطرناک لیول ہے 

جبکہ ہریانہ میں بارشوں کی وجہ سے دریا میں مزید پانی چھوڑا گیا ہے جس سے اس کی سطح 206 میٹر سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔ 


حوالہ

اشتہار


اشتہار