پی آئی اے اور ائیر چائنا کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ

Partnership agreement between PIA and Air China

پاکستان ایئر لائنز اور ائیر چائنا کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ طے ہو گیاایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ایئر لائنز اور ائیر چائنا کے درمیان پروازوں کا نیٹ ورک برھانے کیلیے پارٹنر شپ معاہدہ طے ہو گیا،

 پی آئی اے ائیر چائنا پارٹنر شپ معاہدے کے تحت پروازوں کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں ایئر لائنز کے درمیان معاہدے سے پاکستانی تاجروں کی تمام چینی شہروں تک رسائی آسان ہوجائے گی جب کہ چین میں پروازوں کا نیٹ ورک بڑھانے سے ائیرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

آئی فون 15 کی خاص بات کیا ہوگی؟

ترجمان کے مطابق پی آئی اے ٹکٹ پر بیجنگ کے علاوہ 16 چینی شہروں تک سفر کرسکیں گے، پی آئی اے پاکستان سے مسافروں کو بیجنگ پہنچائے گی، پی آئی اے چین کے 16 شہروں کے لئے ٹکٹ فروخت کرے گی۔پی آئی اے نے ائیرچائنا سے پارٹنر شپ معاہدہ کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔





اشتہار


اشتہار