ہوشیار رہیے!ڈچ ماہر کی جون میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی

Be careful! Dutch expert predicts terrible earthquake in June

 ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جسے انہوں نے زبردست قرار دیا ہے۔

نادرا دفاتر میں بھی اب پاسپورٹ بنے گا


غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متنازعہ سائنسدان نے اس کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر کیااپنی بات کی تائید میں انہوں نے اہم سیاروں کی پوزیشن کا حوالہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ 4 اپریل سے زمین، مریخ اور یورینس کے درمیان قربت اور پورا چاند بہت نازک صورتحال ہے اور اس کے نتیجے میں بہت بڑا زلزلہ آ سکتا ہے۔تاہم انہوں نے کہا کہ یہ زمین کی پرت اور اس پر دبا کی شدت پر منحصر ہے۔








اشتہار


اشتہار