ساف چیمپئن شپ،پاک بھارت ٹاکرے میں گرماگرمی،کوچ کو ہی میچ سے باہر کردیا
The #CWC23 Trophy in space 🌠🤩
— ICC Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 26, 2023
The ICC Men's Cricket World Cup 2023 Trophy Tour is HERE 👉 https://t.co/mKCK0WXZSI pic.twitter.com/zuPsrDbeBy
جس کے بعد 10 سے 11 اگست تک کویت کا دورہ کروایا جائے گا۔عرب ملک بحرین میں ٹرافی 12 سے 13 اگست تک دورہ کرے گی اور یہاں سے 14 سے 15 اگست تک واپس بھارت لائی جائے گی جبکہ 16 سے 18 اگست تک ٹرافی کا دورہ یورپی ملک اٹلی کا ہوگا۔
ورلڈ کپ ٹرافی فرانس میں 19 سے 20 اگست، انگلینڈ میں 21 سے 24 اگست رہے گی اور اس کے بعد ملائشیا میں ٹرافی کا 25 سے 26 اگست تک سفر ہوگا۔ملائیشیا سے افریقہ کا سفر شروع ہوگا جہاں یوگینڈا میں 27 سے 28 اگست، نائجیریا میں 29 سے 30 اگست اور جنوبی افریقہ میں 31 اگست سے 3 ستمبر تک ٹرافی کا دورہ ہوگا۔ورلڈ کپ ٹرافی دنیا بھر کا سفر کرنے کے بعد 4 ستمبر کو میزبان ملک بھارت واپس پہنچے گی۔ایک روزہ ورلڈ کپ اکتوبر اور نومبر کے دوران بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔