جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز

Launch of awareness campaign regarding bird strikes from ships

پشاور ائیرپورٹ نے جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔انوائرمنٹل کنٹرول آفیسر (ECO) کی سربراہی میں ٹیم نے مہم کا آغاز کیا اس حوالے سے شہر کی معروف چورنگیوں اور شاہراہوں پر آگاہی بینر اور پوسٹر آویزاں کر دیئے گئے،

پہلے مرغی آئی یا انڈہ؟ سائنس کا جواب سامنے آگیا

 مہم کا مقصد آگاہی پھیلانا ہے کہ ہوائی جہاز سے پرندوں کا ٹکرانا حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔بینرز کے ذریعے ہوائی اڈے کے قریب رہنے والوں سے عیدالاضحٰی پر صفائی کا اہتمام کرنے کی اپیل کی گئی ہے،

پشاور: جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز

برڈ سٹرائیک آگاہی مہم کسی نہ کسی شکل میں سال بھر جاری رہتی ہے، عید الاضحیٰ اور مون سون کے قریب آتے ہی اس میں تیزی آتی ہے۔



اشتہار


اشتہار