وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک حصہ پیپلز پارٹی میں جائے گا کیوں کہ ان کے پاس گنجائش ہے،
تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
دوسرا حصہ جہانگیرترین کے پاس اور تیسرا حصہ پی ٹی آئی میں ہی رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوئے تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا تھا لیکن 9 مئی کے بعد حالات بدل گئے۔