The senior actor passed away.

The senior actor passed away.

سینئر اداکار انتقال کر گئے۔

 سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔


سعودی شہزادے کو بہت بڑا جھٹکا۔


اہلخانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج صبح انتقال کرگئے۔

مرحوم شبیر رانا نجی ٹی وی کے سینئر رپورٹر ذیشان شاہ اور یوٹیوبر ازلان شاہ کے والد ہیں۔ سینئر اداکار شبیر رانا عارضہ قلب میں مبتلا تھے، انہیں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دل کادورہ پڑا تھا، جس کے باعث انہی فوری طور پر اسپتال لایا گیا تھا، جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔






اشتہار


اشتہار