A big shock to the Saudi prince.

A big shock to the Saudi prince.

سعودی شہزادے کو بہت بڑا جھٹکا۔

سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔

عوام احتیاط کریں،خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی۔

ایوان شاہی کے اعلامیےکے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ پیرکو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی۔





اشتہار


اشتہار