میکسیکوکا مشہور ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا

Mexico's famous El Popo volcano erupted

میکسیکو کا مشہور ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقہ دھوئیں کے بادلوں میں ڈوب گیا۔

ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ہے۔

ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً 22 ملین افراد رہتے ہیں۔






اشتہار


اشتہار