محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا


محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سیکرٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔


ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جا رہی ہیں۔









اشتہار


اشتہار