خیبر پختو نخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake shocks in different cities of Khyber Pakhtunkhwa

 پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


اسپین میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیومنظرعام پر

زلزلے کے جھٹکے پشاو،سوات،مردان،چترال اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 91 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔




اشتہار


اشتہار