پاکستان کے تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہو گئی

پاکستان کے تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد  موجودہ مالی سال میں اپریل کے مہینے میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 77 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کا مجموعی تجارتی خسارہ موجودہ مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں 39.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔


پاکستان اور روس کے درمیان یونیفائیڈ سسٹم آف ٹیرف ترجیحات طے پا گیا

ملک کے تجارتی خسارے میں ہونے والی کمی ملکی درآمدات میں ہونے والی کمی ہے۔اپریل کی مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 60 فیصد، زرعی اجناس کی درآمدات میں 52 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ شعبے کی درآمدات میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔











اشتہار


اشتہار