افسوسناک خبر، طارق جمیل انتقال کرگئے۔

افسوس ناک خبر،  طارق جمیل انتقال کر گئے۔

افسوس ناک خبر۔معروف ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ معروف ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر  مرحوم طارق جمیل کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر جامع مسجد گلزار پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں فیروز پور روڈ ادا کی جائے گی، طارق جمیل ایک عرصہ پی ٹی وی سے وابستہ رہے ہیں۔


افسوس ناک خبر،  طارق جمیل انتقال کر گئے۔










اشتہار


اشتہار