ْThe government announced a holiday on Thursday.

ْThe government announced a holiday on Thursday.

 ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔ دوسری جانب پی ایس ای کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج  23 مارچ کو عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے ۔ 


اشتہار


اشتہار