واٹس ایپ میں'نیوز لیٹر نامی نیا فیچر شامل کردیا گیا
دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال ہو نے والی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں 'نیوز لیٹر کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف' کروا دیا گیا ہے ۔
میٹا حکام کا کہنا ہے کہ نیوز لیٹر نامی اس نئے فیچر سے صارفین اور گروپس کو اپ ڈیٹس کے حصول میں مدد ملے گی۔ صارفین مختلف تفصیلات اور مواد دوستوں یا گروپس کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔
میٹا کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو یہ اختیار دیا جائے گا وہ اپنی مرضی کے نیوز لیٹر کو فالو کر سکیں گے ، جبکہ کسی اور کو یہ مواد دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
میٹا حکام کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کے نیوز لیٹر نامی اس نئے فیچر سے صارفین اور گروپس کو اپ ڈیٹس کے حصول میں مدد ملے گی.
— Naseer Ud Din (@MeetWithNaseer) March 29, 2023
میٹا کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو یہ اختیار دیا جائے گا وہ اپنی مرضی کے نیوز لیٹر کو فالو کر سکیں گے ، جبکہ کسی اور کو یہ مواد دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔