Citizens will be able to create ID cards through the mobile app

 

شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

پاکستانی شہری موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے، نادرا نے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلکیشن متعارف کروادی۔

نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ لوڈ کروائی جا سکیں گی۔

نئی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ  کےلیے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی دیے جاسکتے ہیں۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ شہری موبائل ایپ سے متعلق اپنی آرا سے ضرور آگاہ کریں۔

Citizens will be able to create ID cards through the mobile app

 نادراکی موبائل ایپ ڈائون لوڈ کریں:-
آئی فون کیلئے 
انیڈرائیڈ کیلئے
 

اشتہار


اشتہار