Peshawar Zalmi will play a match against the Saudi Arabian cricket team: Javed Afridi

Peshawar Zalmi will play a match against the Saudi Arabian cricket team: Javed Afridi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفرید کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ میچ کھیلے گی ۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے زلمی اور سعودی کرکٹ ٹیم کے درمیان مقابلے کے امکان پر بات چیت کی۔جاوید آفریدی نے مزید کہا کہ جلد پشاور زلمی کی ٹیم سعودی 
عرب کا دورہ کرے گی اور ساتھ ہی قومی ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔


  

اشتہار


اشتہار