Bilawal Bhutto created his account on Tik Tok

 


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا۔

انہوں نے ٹوئٹر کی ڈسپلے فوٹو تبدیل کی جس پر ان کے ٹک ٹاک کا یوزر نیم درج تھا، ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین سے ٹک ٹاک پر فالو کرنے کا بھی کہا۔

بلاول بھٹو نے ٹک ٹاک اکائونٹ بنا لیا۔


اشتہار


اشتہار