PTI dropped the big wicket of PMLN

 


 چکوال سے  ریکارڈ ووٹوں سےتاریخی فتح حاصل کرنے والے مسلم لیگ ن کے دیرینہ رکن  قومی اسمبلی سردار محمد فیض ٹمن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیا رکرلی۔

ن لیگ کے  سابق ایم اے سردار محمد فیض ٹمن نے  2018 کے عام انتخابات میں ریکارڈ ایک لاکھ چھ ہزار ووٹ حاصل کئے تھے۔ انہیں علاقے کے عوام میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے اور ان کا خاندان  برسوں سے سیاست کے میدان اور  عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔


اشتہار


اشتہار