Google Maps has introduced a new feature Live View for users

 

گوگل میپس نے صارفین کے لیے نیا فیچرلائیو ویو متعارف کروا دیا گیا

راستوں اور لو کیشن  کی تلاش میں انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال کیے جانے والا میپ 'گوگل میپس' میں فیچر لائیو ویو  پیش کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس فیچر سے  اے آرٹیکنالوجی کو استعمال کرکے مسافر اہم شہروں کے بنیادی مقامات کے بارے میں لائیو جان سکیں گے۔لائیو ویو میں شہر کے اہم مقامات، دکانوں اور اے ٹی ایم وغیرہ کو ہائی لائٹ کیا جائے گا۔سمارٹ فون کیمرے کو اپنے اردگرد گھمانے پر یہ ڈاٹس بتائیں گے  کہ کوئی دفتر یا مقام کتنی دور ہے  اور کس راستے سے وہاں جانا ممکن ہے۔

اشتہار


اشتہار